پنجاب: میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں کے انٹری ٹیسٹ کا سلیبس تبدیل

  • April 11, 2017 10:05 pm PST
taleemizavia single page

لاہور: آمنہ مسعود

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے تحت ہونے والے انٹری ٹیسٹ دو ہزار سترہ کا (ایم کیٹ) کا نیا سلیبس جاری کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی نے 220 نمبروں پر مشتمل انٹری ٹیسٹ کا تفصیلی سلیبس جاری کیا ہے۔

سلیبس کے مطابق بائیولوجی کے 88 نمبرز، کیمسٹری کے 58 نمبرز، فزکس کے 44 نمبرز، انگریزی کے 30 نمبرز مختص کیے گئے ہیں۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت رواں سال انٹری ٹیسٹ کا نیا سلیبس 43 صفحات پر مشتمل ہے جو یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *