آکسفورڈ یونیورسٹی پریس میں جناح پر لکھی کتابوں پر رعائیت

  • December 22, 2016 5:40 pm PST
taleemizavia single page

کراچی

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر کتابوں پر رعائیت کا اعلان کیا ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تحت محمد علی جناح پر لکھی جانے والی تمام کتابوں کی قیمتوں پر پچیس فیصد تک رعائیت دی جائے گی اور اس سیل کا آغاز کل تیئس دسمبر کو ہوگا جو اکتیس دسمبر تک جاری رہے گی۔

کتب بینی کے شوقین افراد کو یہ کتابیں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس اور مقررہ کردہ آؤٹ لیٹس سے بھی میسر ہوں گی۔ آکسفورڈ کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، سکھر، حیدرآباد، ملتان، ساہیوال،پشاور، ایبٹ آباد، کوئٹہ، سرگودھا، رحیم یا خان اور فیصل آباد میں آکسفورڈ کی آؤٹ لیٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

قائد اعظم محمد علی جناح پر آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی جانب سے جو کتابیں شائع کی گئی ہیں ان کی تفصیلات ویب سائٹ پر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *