جامعہ بلوچستان: فزکس اور پولیٹیکل سائنس بی کے پیپر 24 اکتوبر کوہونگے
- October 21, 2017 11:11 pm PST
نیوز ڈیسک
جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام ہونے والے بی اے ‘بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کے19اکتوبر کو منسوخ ہونیوالے فزکس اور پولیٹیکل سائنس بی کےپیر 24 اکتوبر کوایوننگ میں لئے جائیں گے۔
کنٹرولر امتحانا ت ڈاکٹرعبدالمالک ترین نے بتایا کہ گزشتہ دنوں منسوخ ہونیوالے فزکس اور پولیٹیکل سائنس بی کےپیپرزچند ناگزیر وجوہات کی بنا پرملتوی کردئیےگئے تھے مذکورہ پیپرز اب 24 اکتوبر کوایوننگ شفٹ میں لئے جائیں گے۔