پنجاب یونیورسٹی 20 نومبر کو بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری

  • November 17, 2017 4:29 pm PST
taleemizavia single page

لاہور

پنجاب یونیورسٹی نے بیس نومبر بروز سوموار کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے اس ضمن میں ڈپٹی رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بیس نومبر کو یونیورسٹی کا کانووکیشن منعقد ہورہا ہے اور سیکورٹی وجوہات کی بناء پر یونیورسٹی کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم کانووکیشن پر جن اساتذہ اور افسران کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں وہ بیس نومبر کو حاضر ہوں گے۔

بیس نومبر کو پنجاب یونیورسٹی کے تمام تدریسی اور انتظامی شعبہ جات بند رہیں گے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *