جامعہ کراچی؛ خاتون اُستاد کی ہراسگی پر پروفیسر پر پابندی عائد
- January 29, 2018 11:55 pm PST
کراچی: جامعہ کراچی نے خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مشہور ادیب پروفیسر سحر انصاری کے یونیورسٹی میں داخلے پر تاحیات پابندی عائد کردی ۔
پروفیسر سحر انصاری کا کہنا ہے کہ ان کی عمر 76سال اور دل کے مریض ہیں، اُن پر جھوٹا الزام لگایا گیا۔ پروفیسرسحرانصاری پر ایریا اسٹڈی سینٹر کی ڈاکٹر نوین نے ہراساں کرنے کی شکایت درج کرائی گئی تھی، جسے کمیٹی نے حقیقت پر مبنی قرار دیا ۔
تحقیقاتی کمیٹی کی ر%