چیئرمین ایچ ای سی کے حکم پر چھ بڑے تعلیمی منصوبے بند ہوگئے

    April 9, 2019 4:28 pm PST
taleemizavia single page

اسلام آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے یونیورسٹیوں کے چھ بڑے پراجیکٹس بند کر دیے ہیں. امریکہ کی یونیورسٹی آف اتاہ سے لائے گئے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کے حکم پر ان منصوبوں‌ کو بند کیا گیا ہے جس میں‌نوجوان فیکلٹی پر پی ایچ ڈی کرنے پر پاپندی بھی شامل ہے.

اس ضمن میں وفاقی وزارت تعلیم نے ایچ ای سی سے جواب بھی طلب کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی نے مذکورہ پروگرامز بند کیے ہیں؛

Faculty Development program
Start-up Research Grants for fresh ph.D. Holders
Grant for repair and maintenance of scientific equipment
Access to scientific instrumentation program
Research Traval Grant for university faculty and scholars
Grants to organize seminar,conference and training workshop شامل ہیں.

اسی طرح ’’HEC Approved Supervisors‘‘کے نام سے تصدیق کاایک بوجھل نظام جاری ہے جس کے سبب نوجوان اساتذہ(فیکلٹی اراکین) کلیے پی ایچ ڈی طلبا کوسپروائزکرنا نا ممکن ہوگیا ہے۔ علاوہ ازیں ایچ ای سی کی جانب سے ’’کریکیولم ڈیولپمنٹ پروگرام‘‘بھی روکے جانے کی اطلاعات ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *