پنجاب یونیورسٹی نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

  • May 25, 2017 12:07 pm PST
taleemizavia single page

لاہور

پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ڈپٹی رجسٹرار اکیڈ٘مک جاوید احمد ملک کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب یونیورسٹی 29 مئی سے بند ہوجائے گی۔

یونیورسٹی گرمیوں کی چھٹیوں کے سلسلے میں 29 مئی سے 14 اگست تک بند رہے گی تاہم اس دوران انتظامی دفاتر کھلے رہیں گے۔

یونیورسٹی نے رمضان المبارک کا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کے دوران یونیورسٹی صبح 8 بجے سے لے کر دوپہر 2 بجے تک کھلی رہے گی۔

PU Summar


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *