امریکہ کی 16 یونیورسٹیوں کے نمائندوں کی ایچی سن کالج آمد

  • October 19, 2016 9:31 pm PST
taleemizavia single page

لاہور

ایچی سن کالج کے گائیڈنس اینڈ کونسلنگ آفس کے تحت یونیورسٹی اور کالج فیئر کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 امریکی یونیورسٹیوں نے اپنے سٹالز لگائے۔

8
یونیورسٹیوں کے نمائندوں نے ایچ ٹو اور ایچ ون کے طلباء کو امریکی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے سے متعلق اہم ترین معلومات فراہم کیں۔

6

اس فیئر کا انعقاد یونائیٹڈ سٹیٹس فار ایجوکیشنل فاؤنڈیشن پاکستان کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔

9

اس فیئر میں یونیورسٹی آف نارتھرن آئیووا، کولوراڈو سٹیٹ یونیورسٹی، ویسٹرن کنٹیکی یونیورسٹی، سنٹرل واشنگٹن یونیورسٹی، ناردرن اریزونا یونیورسٹی سمیت سولہ یونیورسٹیوں نے شرکت کی۔

2

ایچی سن کالج کے طلباء کو امریکہ کی ان یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے کے طریقہ کار اور سکالر شپ سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *