شردھا کپور تعلیمی خرچہ پورا کرنے کیلئے کافی بیچتی تھی

  • July 1, 2017 9:39 pm PST
taleemizavia single page

ویب ڈیسک

بولی وڈ ادا کارہ شردھا کپور جب امریکا کی بوسٹن یونورسٹی میں زیر تعلیم تھیں تو خرچہ پورا کرنے کیلئے کافی شاپ میں کام کرتی تھی۔

تفصیلات کے مطابق شردھا کپور معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں تاہم شردھا نے بولی وڈ میں اپنا مقام فلم ’’عاشقی‘‘ میں کامیاب اداکاری سے بنایا اور شردھا اب تک متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔شردھا فلموں میں آنے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔

اداکارہ جب امریکا کی بوسٹن یونورسٹی میں زیر تعلیم تھیں تو خرچہ پورا کرنے کے لیے کافی شاپ میں کام کرتی تھیں۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *