نیو یارک فیشن شو:انڈونیشین ڈیزائنر کے حجاب ملبوسات متعارف

  • September 16, 2016 9:55 pm PST
taleemizavia single page

ویب ڈیسک

نیو یارک فیشن ویک میں انڈونیشیا کی ڈیزائنر نے حجاب پر مبنی نئے فیشن ڈریسز متعارف کرادیے۔

8

انیسا ہیسبیوان پہلی خاتون ڈیزائنر بن گئی ہیں جن کے تیار کردہ حجاب ملبوسات کو نیو یارک فیشن شو میں جگہ دی گئی ہے۔

13

یہ پہلی بار نہیں ہے کہ 28 سالہ انیسا کے تیار کردہ حجاب ملبوسات کی نمائش کی گئی ہو۔ اس سے پہلے بھی لندن میں فیشن ویک میں اُن کے تیار کردہ ملبوسات 2015ء میں پیش کیے گئے تھے۔

12

نیو یارک فیشن شو میں حجاب ملبوسات پہنے ہوئے ماڈل بہت دلکش دکھائی دے رہی ہیں جبکہ حجاب کے ساتھ ان کی خود اعتمادی بھی واضح نظر آرہی ہے۔

main

انیسا کے تیار کردہ ان ملبوسات کو فیش شو میں بے حد پذیرائی ملی ہے۔

7

.حجاب بوسات کے ساتھ جیسے ہی ماڈلز ریمپ پر پہنچی تو فیشن شو کے شرکاء نے انیسا کے ڈیزائن کو بے حد سراہا

1۔

انیسا نے فیشن انڈسٹری میں حجاب کے استعمال کا منفرد طریقہ متعارف کرایا ہے۔ جس میں پُرکشش رنگوں کا خوبصورت پہناوا نظر آرہا ہے۔

11

برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق انیسا حجاب ملبوسات کو دُنیا بھر میں متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اور منفرد حجاب ملبوسات کو دُنیا کے بڑے بڑے فیشن شوز میں متعارف کرایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *