خوش آمدید۔ آپ کا Ø¨ÛØª Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ تعلیمی Ø²Ø§ÙˆÛŒÛ Ú©Û’ لیے لکھنا Ú†Ø§ÛØªÛ’ Ûیں۔
آپ Ûمیں اپنے بلاگ اس ایڈریس پر ای میل کر سکتے Ûیں۔
taleemizavia@gmail.com
تعلیمی موضوعات پر اپنی نوعیت Ú©ÛŒ ÛŒÛ Ù¾ÛÙ„ÛŒ ویب سائٹ ÛÛ’ جس میں تعلیم اور سائنس ٹیکنالوجی سے متعلق پاکستان اور دÙنیا بھر سے خبریں تعلیم سے ÙˆØ§Ø¨Ø³ØªÛ Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ تک Ù¾Ûنچانا مقصود ÛÛ’Û”
تعلیمی Ø²Ø§ÙˆÛŒÛ Ú©ÛŒ سائٹ پر اپنے خیالات کا Ø§Ø¸ÛØ§Ø± کر Ú©Û’ آپ اپنی رائے ان ØÙ„قوں تک Ù¾Ûنچا سکتے Ûیں۔
اگر آپ بلاگ لکھنا Ú†Ø§ÛØªÛ’ Ûیں تو ذیل میں آپ Ú©Û’ لیے چند ÛØ¯Ø§ÛŒØ§Øª موجود Ûیں، جن پر عمل کر Ú©Û’ آپ اپنا بلاگ شائع کرا سکتے Ûیں۔
عام طور پر بلاگ 800 سے 1000 Ø§Ù„ÙØ§Ø¸ Ú©Û’ درمیان Ûونا چاÛیے۔ اگر بلاگر کسی چیز کا ØÙˆØ§Ù„Û Ø¯ÛŒÙ†Ø§ چاÛیں، تو ÙˆÛ ØÙˆØ§Ù„Û Ù¹ÛŒÚ©Ø³Ù¹ Ú©Û’ اندر ÛØ§Ø¦Ù¾Ø± لنک Ûونا چاÛیے۔
بلاگ Ú©ÛØ§Ù†ÛŒ Ú©ÛŒ طرز پر یا ضمیر٠متکلم یعنی ÙØ±Ø³Ù¹ پرسن میں Ù„Ú©Ú¾Û’ جا سکتے Ûیں۔ بلاگ اور کالم میں ÙØ±Ù‚ ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ù„Ø§Ú¯ کالم Ú©Û’ مقابلے میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØºÛŒØ± رسمی مزاج Ú©Û’ ØªØØª Ù„Ú©Ú¾Û’ جاتے Ûیں۔ لیکن اس Ú©Û’ باوجود بلاگ پوسٹس میں رائے یا دلیل کا Ûونا ضروری ÛÛ’ØŒ اور بیان Ú©ÛŒ گئی Ú©ÛØ§Ù†ÛŒ Ú©Ùˆ وسیع تناظر میں بھی پیش کرنا چاÛیے۔
بلاگ Ú©Û’ لیے جس قدر ممکن ÛÙˆ ایسے موضوع کا انتخاب کرنا چاÛیے جو تعلمیی امور سے قریب تر ÛÙˆÚºÛ”
اس میں نصاب، کتب، تاریخ، ÙلسÙÛØŒ بین الاقوامی تعلیمی امور، سکول، کالج، یونیورسٹی، مدارس، Ø§Ø³Ø§ØªØ°Û Ø§ÙˆØ± طلباء Ú©ÛŒ انجمنیں، تعلیمی پالیسی، نجی تعلیمی ادارے ÙˆØºÛŒØ±Û ÙˆØºÛŒØ±Û Ú¯ÙˆÛŒØ§ ÛØ± ایسے موضوع پر آپ Ù„Ú©Ú¾ سکتے Ûیں جس کا تعلق تعلیم Ú©Û’ ساتھ ÛÙˆÛ”
بلاگ Ùیچر اسٹوریز سے مختل٠Ûوتے Ûیں، اس لیے لوگوں سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ù†Ù¹Ø±ÙˆÛŒÙˆØ² کرنا اور ان Ú©ÛŒ باتوں Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ دینا بلاگ Ù†Ûیں Ú©Ûلاتا۔ بلاگز خبر سے بھی مختل٠Ûوتے Ûیں، اس لیے کسی بھی Ø´ÛÛ Ø³Ø±Ø®ÛŒ والی خبر Ú©Ùˆ Ù…Ø®ØªÙ„Ù Ø§Ù„ÙØ§Ø¸ میں پیش کر دینا بھی بلاگ Ù†Ûیں Ú©Ûلایا جا سکتا۔
بلاگ کا استعمال کسی بھی معاملے یا خبر پر اپنا ØªØ¬Ø²ÛŒÛ Ø¯ÛŒÙ†Û’ Ú©Û’ لیے، یا لوگوں Ú©ÛŒ رائے کا ØªØ¬Ø²ÛŒÛ Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©Û’ لیے کیا جا سکتا ÛÛ’Û” اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø¨Ù„Ø§Ú¯ ایک ÛÛŒ موضوع پر مختل٠مضامین Ú©Ùˆ لنک کر Ú©Û’ موضوع پر موجود مختل٠خیالات کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„Û’ سکتا ÛÛ’Û”
لیکن بلاگ Ú©Ùˆ صر٠مختل٠خبروں سے بھرا ÛÙˆ ا Ù†Ûیں Ûونا چاÛیے Ø¨Ù„Ú©Û ÛŒÛ Ø¨ØªØ§Ù†Ø§ چاÛیے Ú©Û ØªÙ…Ø§Ù… خبریں آپس میں کس Ø·Ø±Ø Ø±Ø¨Ø· رکھتی Ûیں، اور ان Ú©ÛŒ اÛمیت (یا غیر اÛÙ… Ûونے) Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سے رائے بھی دی جانی چاÛیے۔ لیکن اس Ú©Û’ لیے مضبوط ØÙˆØ§Ù„Û’ دینا ضروری ÛÛ’Û”
اگر آپ کسی سائنسی موضوع پر قلم اٹھانا Ú†Ø§ÛØªÛ’ Ûیں، تو Ûمارے ØµÙØØ§Øª ØØ§Ø¶Ø± Ûیں۔ لیکن کوشش کیجیے Ú©Û ØµØ±Ù Ø§Ù†ÛÛŒ موضوعات پر لکھا جائے جن کا براÛ٠راست تعلق پاکستان Ú©Û’ رÛÙ†Û’ والے عوام Ú©Ùˆ Ûونے والے ÙØ§Ø¦Ø¯Û’ یا نقصان سے ÛÙˆÛ” مثلا ٹیکنالوجی کا کلاس رومز میں Ø¨ÛØªØ±ÛŒÙ† استعمال، ای لرننگ Ú©Û’ طریقے، یونیورسٹیوں میں تØÙ‚یق کا عالمی Ø±Ø¬ØØ§Ù† وغیرÛÛ”
لکھتے وقت Ø§Ù„ÙØ§Ø¸ Ú©Û’ انتخاب کا خاص خیال رکھا جانا چاÛیے۔ گالیوں یا کسی Ú©ÛŒ ذات پر ØÙ…Ù„Û’ کرنے سے گریز کرنا چاÛیے۔
تعلیمی Ø²Ø§ÙˆÛŒÛ Ú©Û’ لیے لکھا گیا کوئی بھی مضمون Ù¾ÛÙ„Û’ کسی بھی Ø¬Ú¯Û Ø´Ø§Ø¦Ø¹ Ù†Ûیں Ûونا چاÛیے۔ جب ایک بار تعلیمی Ø²Ø§ÙˆÛŒÛ Ú©ÛŒ ویب سائٹ پر شائع ÛÙˆ جائے، تو آپ اسے اپنی ذاتی ویب سائٹ پر شائع کر سکتے Ûیں۔
ÛÙ… کسی بھی لکھاری Ú©Ùˆ ÛŒÛ ÙˆØ§Ø¶Ø Ø·ÙˆØ± پر Ù†Ûیں بتا سکتے Ú©Û Ø§Ù† کا بلاگ کب شائع کیا جائے گا۔ Ø§Ù„Ø¨ØªÛ Ûماری کوشش Ûوتی ÛÛ’ Ú©Û ÛÙ… Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù„ÙˆÚ¯ÙˆÚº Ú©Ùˆ مطلع کر سکیں Ú©Û Ø§Ù“ÛŒØ§ ان کا بلاگ شائع کیا جائے گا یا Ù†Ûیں۔
ÙØ§Ø±Ù…یٹ: بلاگ Ú©Û’ ساتھ 2 لائن پر مشتمل اپنی معلومات بھیجیے، جیسے Ú©Û Ù†Ø§Ù…ØŒ مشاغل، تعلیم، وغیرÛÛ” اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© تصویر اور ٹوئٹر آئی ÚˆÛŒ (اگر ÛÛ’ تو) بھی بھیجی جانی چاÛیے۔ اگر آپ چاÛیں تو آپ Ú©ÛŒ 2 لائن Ú©ÛŒ معلومات میں آپ کا ای میل ایڈریس اور ذاتی ویب سائٹ کا ایڈریس بھی دیا جا سکتا ÛÛ’Û”