آئی فون، ایپل کی تمام ڈیوائسز کی میموری 128 جی بی تک بڑھائیں

  • October 18, 2016 8:17 pm PST
taleemizavia single page

ویب ڈیسک

موبائل فون کی ٹیکنالوجی پر کام کرنے والی کمپنی نے آئی فون کی میموری کو بڑھانے کے لیے یو ایس بی متعارف کرادی ہے۔

آئی کلپس نامی اس ڈیوائس کو آئی فون یوزر اپنے موبائل فون میں لگا سکتے ہیں اوراپنے فون کی میموری کو 128 جی بی تک بڑھا سکتے ہیں۔

آئی کلپس کو صرف آئی او ایس کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس ڈیوائس کو آئی فون کے علاوہ میک کے علاوہ ایپل کی تمام ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

آئی کلپس ڈیول انٹرفیس ڈرائیو 32 جی بی کی قیمت 55 ڈالرز، 64 جی بی کی قیمت 71 ڈالرز جبکہ 128 جی بی کی قیمت 135 ڈالرز ہے۔ یہ ڈیوائس دو رنگوں سفید اور گولڈن رنگ میں متعارف کرائی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *