آپ کو فیس بک سے کیا ڈیلیٹ کرنا چاہیے؟

  • August 12, 2016 5:03 pm PST
taleemizavia single page

فیس بک ایک ایسی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہے جو اپنے صارفین کے بارے میں بہت کچھ جانتی ہے اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ یہ تمام معلومات آپ کو کسی مصیبت یا پریشانی میں مبتلا کردیں۔

اس ویب سائٹ پر شیئر ہوئی آپ کی معلومات کا استعمال بدنیتی سے بھی کیا جاسکتا ہے، یا کبھی آپ کو اس سے شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے، اس لیے یہ ضروری ہے کہ فیس بک پر خود سے متعلق دیئے گئےڈیٹا کے حوالے سے محتاط رہیں۔

کم از کم آپ کو اپنی دی ہوئی معلومات کے بارے میں آگاہ ہونا چاہیے، بہلے آپ وہ سب فیس بک سے نہ مٹائیں تاہم یہ جاننے میں کوئی برائی نہیں کہ آپ اس سائٹ پر کیا شیئر کرتے ہیں اور کس چیز سے آپ کو گریز کرنا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *